سنسکرت کے لفظ 'چھد' سے ماخوذ 'چھت' کے ساتھ 'ن' لاحقۂ کیفیت اور 'ار' بطور لاحقۂ صفت لگانے سے 'چھتنار' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨١ء کو "مثنوی نیرنگ خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)