تقطیب

( تَقْطِیب )
{ تَق + طِیب }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - مقناطیسی اثر پیدا کرنا، روشنی وغیرہ کی شعاعوں کے تخالف سروں کی یکساں خاصیت۔