تکملہ

( تَکْمِلَہ )
{ تَک + مِلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - تتمہ، ضمیمہ، (کتاب وغیرہ کا) وہ حصہ جس سے اس کی تکمیل ہو جائے۔