ضم

( ضَم )
{ ضَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دو چیزوں کا ملنا یا ملایا جانا، شامل کرنا یا ہونا، الحاق، پیوستگی، ادغام۔
صفت ذاتی
١ - پیوستہ، مدغم، شامل، ملا ہوا۔