موقتی

( مُوَقَّتی )
{ مُوَق + قَتی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وقت کے مطابق، وقتی، معیادی، عارضی (دائمی کے مقابل)۔