موضوعیت

( مَوضُوعِیَّت )
{ مَو (و لین) + ضُو + عی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مواد کا محض مصنف کی ذات، جذبات، خیالات اور احساسات اور عقائد و نظریات پر مبنی ہونا (معروضیت کے برعکس)، داخلیت، تاثراتی انداز۔