زیاں

( زِیاں )
{ زِیاں }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٩٧ء کو ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - نقصان، خسارہ۔
"احساس زیاں سے بے نیاز! اطمینان اور قناعت کے وسیع اور لق و دق میدان میں آباد تھے۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٧٢ )
  • deficiency
  • loss
  • damage
  • detriment;  hurt
  • harm
  • injury
  • mischief