تیراکی

( تَیراکی )
{ تَے (ی لین) + را + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


تَیْرنا  تَیراک  تَیراکی

سنسکرت زبان کے لفظ 'تیراک' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٣٤ء کو "قرآنی قصے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - شناوری، پیراکی، تیرنے کا فن۔     
"تیراکی کے فن کی ایک ماہر ماما اتنا سنتے ہی دریا میں کو دی۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٣٤ء، قرآنی قصے، ١٠٧ )
  • the art of swimming