شناوری

( شِناوَری )
{ شِنا + وَری }
( فارسی )

تفصیلات


شِناوَر  شِناوَری

فارسی سے ماخوذ اسم صفت 'شناور' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے 'شناوری' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سَب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - پیراکی، پیرنے کا عمل۔
"اگر سلسبیل سے مراد محض چشمۂ جاری ہو تو بھی وہ ایسی چیز نہیں جس میں سوا مچھلی کے کوئی اور شناوری نہ کر سکے۔"      ( ١٩٨٧ء، نگار، کراچی، نومبر، ٢٨ )
  • Swimming