ٹوٹم

( ٹوٹَم )
{ ٹو (و مجہول) + ٹَم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مظاہر فطرت میں سے کوئی چیز خصوصاً کوئی جانور یا پودا جسے شمالی افریقہ کے دیسیوں کے کسی قبیلے نے باہمی تعلق کے اعتقاد کی بنا پر اپنا نشان قرار دیا ہو، ٹوٹم کی شبیہ یا بت۔