معطوف

( مَعْطُوف )
{ مَع + طُوف }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نحو) وہ کلمہ جو حرف عطف کے بعد واقع ہو۔
صفت ذاتی
١ - پھیرا گیا، پلٹا ہوا، موڑا ہوا، جھکایا ہا، خم کھایا ہوا۔