معلول

( مَعْلُول )
{ مَع + لُول }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (وہ چیز) جس کا کوئی سبب ہو، علت کیا ہوا، (وہ بات) جس کے لیے دلیل دی گئی ہو، وہ جسے علت یا اسباب سے ثابت کریں، سبب سے رونما ہونے والا۔