شارح

( شارِح )
{ شا + رِح }
( عربی )

تفصیلات


شرح  شَرْح  شارِح

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦١ء کو "دیوانِ ناظم" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - شرح لکھنے والا، تفصیل سے بیان کرنے والا۔
"حسن و قبیح کا جائزہ . کوئی بھی شارح یہ کام کر سکتا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، نفسیاتی تنقید، ٣٠ )
  • expositor
  • explainer
  • interpreter