١ - ہندوؤں کی مقدس کتاب جو دیوتاؤں کی طرف منسوب ہے جس میں ہندو دھرم کے اصول و قوانین اور فلسفے وغیرہ کی باتیں لکھی ہوئی ہیں۔ میمانسا، نیائے، ویشیشک، پاتنحل، سانکھیہ، ویدانت وغیرہ۔
"سامعین کی استعداد کے مطابق چلموں کے دھوئیں خبریں اور اپنی اسکرپٹ گڑھ گڑھ کر سناتے ہیں . جیسے شاستریں پڑھ رہے ہیں۔"
( ١٩٨٦ء، آئینہ، ١٣٢ )