مؤید

( مُؤَیَّد )
{ مُؤَیْ + یَد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی تائید کی جائے، جسکو مدد پہنچائی جائے، جسکی حمایت کی جائے۔