موہن

( موہَن )
{ مو (و مجہول) + ہَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مومن مالا، ایک وضع کا گلے کا زیور؛ (شکر سازی) گنے کا رس نکالنے کا خرخی دار کولھو کا بیلن؛ بگھار۔
صفت ذاتی
١ - دلفریب یا نہایت خوبصورت، حسین؛ مراد: محبوب یا محبوبہ؛ دل موہ لینے والا، فریفتہ کر لینے والا۔