شاکی

( شاکی )
{ شا + کی }
( عربی )

تفصیلات


شکی  شاکی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیاتِ ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - شک کرنے والا، کسی ناروا سلوک یا بات کے خلاف بیزاری یا افسوس ظاہر کرنے والا؛ شکوہ کرنے والا؛ گلہ مند؛ فریادی؛ شکایت کرنے والا؛ گلہ کرنے والا۔
"شاعر نے یہ سنا تو زمانے کا بہت شاکی ہوا کہ سخن کی تعداد دنیا سے اٹھ گئی"      ( ١٩٨٧ء، آخری آدمی، ٣٢ )
  • complaining;  blaming