ناہید

( ناہِید )
{ نا + ہِید }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک ستارے کا نام جو تیسرے آسمان پر چمکتا ہے، زہرہ، وینس (Venus)، (اسے محبت کی دیوی اور مطربۂ فلک کا خطاب دیا گیا ہے) نیز عورتوں کا ایک نام۔