ٹکسٹ

( ٹِکْسْٹ )
{ ٹِکْسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شرح یا حواشی کو چھوڑ کر) کتاب کی اصل عبارت، متن۔