سالٹ

( سالْٹ )
{ سالْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Salt  سالْٹ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٨ء کو "مکتوبات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : سالْٹس [سالْٹس]
١ - نمک سے تیار کی جانے والی مسہل دوا۔
"یہ دھات قدرت میں کھلے بندوں نہیں پائی جاتی البتہ اس کے بعض سالٹ قدرتی طور پر ملتے ہیں۔"      ( ١٩٧٠ء، جدید طبیعیات، ١٨٢ )