نمک

( نَمَک )
{ نَمَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - نون، لون، کھار، رام رس۔
٢ - کھاری پن، ملاحت، شوریت، شور، نمکینی، سلون چن، چٹ پٹا پن، گرمی۔
٣ - سانولا پن، سانولاہٹ۔
٤ - [ مجازا ]  سلونی چیز کا ذائقہ جیسے نمک چکھنا۔
  • salt;  savour
  • flavour;  bread
  • subsistence;  (met.) piquancy;  spirit
  • animaiton;  grace
  • beauty.