عربی زبان سے مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل 'احمد' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے بندہ نواز کی "شکارنامہ" میں ١٤٢١ء کو مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)