فارسی زبان میں اسم 'ژولیدہ' کی 'ہ' کو فارسی قواعد کے مطابق حذف کر کے 'گٍ' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے لفظ 'ژولیدگی' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "حاجی بغلول" میں مستعمل ملتا ہے۔