ٹیسٹ

( ٹیسْٹ )
{ ٹیسْٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جانچ، سکول وغیرہ کا ذیلی امتحان جو سالانہ امتحان سے پہلے لیا جاتا ہے۔