خائف

( خائِف )
{ خا + اِف }
( عربی )

تفصیلات


خوف  خائِف

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠١ء کو "باغ اردو" میں مستعمل ملتا ہے

صفت ذاتی ( واحد )
١ - ڈرپوک، ترساں، خوف زدہ، ڈرنے والا۔
شاہد احمد دل ہی دل میں خدا سے حائف تھے"      ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٨٨ )