شعلہ رو

( شُعْلَہ رُو )
{ شُع + لَہ + رُو }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا چہرہ شعلہ کی طرح روشن ہو، حسین، مراد: سرخ گال والا محبوب، معشوق۔