سنسکرت زبان کے لفظ 'چھد' سے ماخوذ 'چھاج' کی تخفیفی شکل 'چھج' کے ساتھ الف بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'چھجا' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔