آلان

( آلان )
{ آ + لان }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اردو زبان میں اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : آلانوں [آ + لا + نوں (واؤ مجہول)]
١ - ہاتھی کے پیر میں باندھنے کا رسا، کڑا یا زنجیر۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 71:5)
٢ - ہاتھی کی پیٹھ کا گدا۔ (نوراللغات، 137:1)
٣ - منڈوا جس پر بیل چڑھائی جاتی ہے۔ (پلیٹس)
  • The post to which an elephant is tied;  the rope or chain which binds him;  fetter
  • tie;  the brushwood used for creepers to run on