مونس

( مُونِس )
{ مُو + نِس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معاون، مدد گار، ہمدم، دوست، یار، ساتھی، انیس، جس سے انسیت ہو؛ انس رکھنے والا، میل جول رکھنے والا، غمخوار، ہم دم۔