طاشا

( طاشا )
{ طا + شا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈھال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونج دار ہوتی ہے۔