طاغوتی

( طاغُوتی )
{ طا + غُو + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - شیطان سے منسوب، باطل پرست، احکام خدا اور رسول سے سرکشی کرنے والا، شیطان۔