شایاں

( شایاں )
{ شا + یاں }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی سے اردو میں اصل ساخت اور مفہوم کے ساتھ داخل ہوا۔ بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار (مقدمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - لائق، مناسب، موزوں، زیبا، سزاوار۔
 ایک بھی حرف نہیں عرصۂ گویائی میں آپ کی شان کے شایان رسولِ عربی      ( ١٩٧٩ء، دریا آخر دریا ہے، ٢٦ )
  • proper
  • fit
  • suitable;  worthy;  desirable;  agreeable;  lawful legal
  • allowed
  • permitted;  possible;  contingent