آلن

( آلَن )
{ آ + لَن }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - گارا اور بھوسا ملا ہوا جس سے اینٹیں یا دیوار وغیرہ بنائی جاتی ہے۔ (پلیٹس)
٢ - دال اور روٹی، سالن۔ (پلیٹس، اصطلاحات پیشہ وراں، 134:3)
  • straw
  • mixed with mud (for brick-making and building);  a mixture of dal and dough