مقدس کتاب

( مُقَدَّس کِتاب )
{ مُقَد + دَس + کِتاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محترم اور پاک کتاب، کوئی آسمانی کتاب جو کسی رسول پر نازل ہوئی ہو، جیسے، توریت، انجیل، زبور، قرآن شریف، کوئی مذہبی کتاب جیسے اوستہ، وید وغیرہ۔