ابلہی

( اَبْلَہی )
{ اَب + لَہی }
( عربی )

تفصیلات


بلہ  اَبْلَہ  اَبْلَہی

عربی زبان کے لفظ 'ابلہ' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت استعمال ہوئی۔ اردو میں ١٦٣٩ء کو غواصی کی "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : اَبْلِہیاں [اَب + لَہِیاں]
جمع غیر ندائی   : اَبْلَہِیوں [اَب + لَہِیوں (و مجہول)]
١ - بیوقوفی، سیدھا پن۔     
 شاکی نہ ہو یہ کہ وقت ہے کم ہے ابلہی اس طریق کا غم     رجوع کریں:   ( ١٩٢٨ء، تنظیم الحیات، ٤٥ )
  • silliness
  • foolishness
  • folly