زنبیل

( زَنْبِیل )
{ زَن (ن غنہ) + بِیل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھولی، تھیلی۔
  • a basket;  a purse
  • a wallet