مقصورہ

( مَقْصُورَہ )
{ مَق + صُو + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقصور کی تانیث، وہ الف جو کھینچ کر نہ پڑھا جائے۔