سپورٹس

( سِپورْٹْس )
{ سِپورْٹْس (واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Sports  سِپورْٹْس

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٢ء کو "کرنیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - کھیل، جو کھلی فضا یا بڑی جگہ میں کھیلے جائیں اور جسمانی ورزش کا سبب ہوں۔
"شفیق و الرحمن . سپورٹس اور فنون لطیفہ میں دخل رکھتا ہے۔"      ( ١٩٤٢ء، کرنیں (ترجمہ)، ١٠ )
  • تَفْرِیْح
  • Sports