مکتبہ

( مَکْتَبَہ )
{ مَک + تَبَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - کتب خانے، لائبریری یا کتابوں کی دکان یا اشاعت گاہ۔