رمی

( رَمی )
{ رَمی }
( عربی )

تفصیلات


رمی  رَمی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم ہے اردو میں اصل معنی اور ساخت کے ساتھ مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩١ء میں "کنزالآخرۃ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - (حج) مقرر طریقے سے مقام منا میں کنکریاں پھینکنے کا عمل۔
"کوئی رمی کے معنی تیر پھینکنے کے نہ لے کہ آپ نے اس موقع پر کیا تمام عمر میں سخت سے سخت خطرہ میں بھی کبھی تیغ و تبر . سے دستِ مبارک کو آلودہ نہیں کیا"      ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٥٣:٣ )