ملا گیری

( مَلا گِیری )
{ مَلا + گی + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صندل کے رنگ سے مشابہ ایک رنگ جو خوشبودار ہوتا ہے۔
صفت ذاتی
١ - ملا گیر سے منسوب، جوگیا، صندل کے رنگ کا صندلی رنگ کا رنگا ہوا۔