ملتجی

( مُلْتَجی )
{ مُل + تَجی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - التجا کرنے والا، درخواست کنندہ، ملتمس، مستدعی۔