قاہر

( قاہِر )
{ قا + ہِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غالب، محکم، مستحکم، زبردست، سخت گیر، قہر کرنے والا، نیز اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔