آمرانہ

( آمِراَنہ )
{ آ + مِرا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


امر  آمِر  آمِراَنہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے اسم فاعل، 'آمِر' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق 'انہ' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'آمرانہ' بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٥٦ء میں "چنگیز" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( مذکر )
١ - حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد۔
"جس کے ہاتھوں میں آمرانہ اقتدار ہو وہ چنگیز ہے۔"      ( ١٩٥٦ء، چنگیز، ١١٦ )
  • ڈِکْٹیٹَرشِپ