منجدھار

( مَنْجدھار )
{ مَنْج (ن مغنونہ) + دھار }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو) (مجازاً) تلاطم، طوفان۔