منتقل

( مُنْتَقِل )
{ مُن + تَقِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے والا، ایک جگہ سے دوسری جگہ ہٹ جانے والا، ایک حیثیت یا حالت سے دوسری حالت میں لایا جانے والا۔