منبع

( مَنْبَع )
{ مَم (ن بشکل م) + با }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کے اندر سے پانی نکلنے کی جگہ، سوتہ یا چشمے کا سرا، سرچشمہ۔