منصور

( مَنْصُور )
{ مَن + صُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک مشہور خدا رسیدہ صوفی اور ولی اللہ حسین بن منصور ملقب بہ حلاج جنہوں نے حالت جذب میں اناالحق کا نعرہ لگایا تھا اس لیے احکام شرع کے مطابق خلیفہ بغداد مقتدر کے حکم پر انہیں پھانسی دیدی گئی تھی روایت ہے کہ سولی پر چڑھائے جانے کے بعد ان کے خون کے قطروں سے انا الحق کی آواز آتی رہی۔
صفت ذاتی
١ - جس کی اللہ تعالیٰ کی طرف سے مدد کی گئی ہو، فتحمند، کامیاب، نصرت مند