منقضی

( مُنْقَضی )
{ مُن + قَضی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قصا شدہ، جو ختم فنا ہو چکا ہو، (مجازاً) جو گزر گیا ہو، جو پورا ہو گیا ہو (زمانہ مدت وغیرہ)۔