منقوش

( مَنْقُوش )
{ مَن + قُوش }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نقش ثبت کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش۔